کبھی ان کا حساب ہوگا جنہوں نےبستی اجاڑ دی

  بڑا شور تھا۔ میموگیٹ سکینڈل ، ایبٹ آباد اپریشن ، مختاراں مائی ، رینٹل پاور سکینڈل ،  لال مسجدآپریشن ، ریمنڈ ڈیوس ، شاہ زیب قتل کیس، کرکٹ سپاٹ فکسنگ سکیںڈل ،عمران فاروق قتل کیس، ڈاکٹر عافیہ صدیقی ۔ ملک کی ساکھ اورمعیشت کو نقصان پہنچانے والے یہ سکینڈلز بھی سرد خانے کی زینت بن گئے۔
بڑے حروف مین پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں


0 comments:

Post a Comment