نواب بہاوالپور سر صادق خان عباسی کا موٹر خانہ۔

ریاست بہاوالپور 1724 کو قائم ہوئی ۔ بغداد سے سندھ میں داخل ہپونے والے نوابین نے 228 برس تک حکمرانی کی۔ ریاست کی اپنی کرنسی، ڈاک ٹکٹ،فوج اور مضبوط انتظامی ڈھانچہ اسے دیگر ریستوں سے ممتاز کرتا تھا۔
 بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل ککلک کریں

0 comments:

Post a Comment