زیادہ سینکی یا بھنی ہوئی غذائی اشیا کینسر کاسبب بن سکتی ہیں۔

ڈبل روٹی چپس آلو اور دوسری کھانے کی چیزوں کو زیادہ سینکنا بھوننا یاتلنا نہیں چاہئے کہ ان کی رنگت سیاہی مائل ہوجائے کیونکہ زیادہ سینکنے یا تلنے کے دوران ایک مادہ ایکریلا مائڈ پیدا ہوتا ہے جو کینسر کا سبب بن سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment