چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب الرحمٰن اور شہاب الدین پوپلزئی کو دعوت 20 مئی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:32:00 AM -
  • 0 comments
اسلام آباد: 
فواد چوہدری نے سائنسی طریقے سے چاند دکھانے کیلیے مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مفتی منیب الرحمن اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت بھجوا رہے ہیں، دونوں علما کرام تشریف لائیں اور خود  دیکھیں چاند کیسے گردش کرتا ہے، چاند کے اصل مقام کے تعین کے لئے کوئی پاپڑ بیلنے کی ضرورت نہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: