ثانیہ مرزا کا خواتین کھلاڑیوں کو با ختیار بنانے کا مطالبہ۔ 13 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 10:55:00 PM -
  • 0 comments
نئی دہلی: 
ثانیہ مرزا نے بھارت میں خواتین کھلاڑیوں کو مزید بااختیار بنانے کا مطالبہ کردیا۔

بویمنز اور مکسڈ ڈبلز مقابلوں میں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والی پہلی بھارتی خاتون ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ اگرچہ میری کوم، سائنا نیہوال اور پی وی سندھو نے ملک کے وقار کیلیے کافی خدمات انجام دیں تاہم اب بھی یہاں پر اسپورٹس میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جاتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کو مردوں کے برابر سہولیات کی فراہمی کیلیے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: