ابو والائ

فلم انڈسٹری زوال کا شکار تھی ۔ سینما اجڑ رہے تھے۔ مالکان نے خسارہ پورا کرنے کیلئے فھش فلمیں چلانا شروع کردی تھی۔ حکومت مالکان کے اس گھنائونے دھندے سے واقف تھی لیکن یہ انہیں روکتی نہیں تھی۔

0 comments:

Post a Comment