کیا اینٹی لالچ ویکسین تیار ہو سکتی ہے

انسان کہیں کا بھی ہو اندر نفس نامی ایک خونخوار جانور بھی تو بندھا ہے۔ کچھ لوگ اسے آختہ کردیتے ہیں۔ جو  اسے ذ بہ کرنے کے قابل ہیں وہ برے درجات والے لوگ ہیں۔ ہم میں سے اکثر اس جانور کو پالتے پوستے ہیں اور موقع ملتے ہی شکار پر چھوردیتے ہیں

0 comments:

Post a Comment