گردوں کی بیماریوں کا سونامی آچکا ہے

گردوں کی بیماریوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے پاکستان میں تقریباً دو کروڑ افراد گردوں کی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور ہر سال 50 ہزار افراد گردے فیل ہونے کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں

0 comments:

Post a Comment