لیچی صحت کاخزانہ (lychee )

 تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ لیچی کینسر کے خلیوں (سیلز) کی گروتھ کو روکتی ہے۔ لیچی کے گودے میں فلیوونائیڈ پایاجاتا ہے جو بریسٹ کینسر کیلئے بہت مئوثر ثابت ہوا ہے۔ لیچی وزن کو کم کرتی ہے اور قوتِ مدافعت کو بڑھاتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment