کینسر کے علاج میں جوہری توانائی کا کردار


کینسر(سرطان) ایک غیر متعدی مرض ہے۔ جو خلیوں کی غیر فطری نشونما کی وجہ سے لاحق ہوجاتا ہے۔ لیکن ماہرین اس بات پر متفق ہیں کی غیر فطری لائف سٹائل، غیر متوازن غذا تمباکو نوشی، فضائی آلودگی،زرعی ادویات اور وائرل انفیکشن اس موزی مرض کا سبب بنتے ہیں۔
بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں ۔

 


0 comments:

Post a Comment