ٹانگوں کی رگ پھولنے کی تکلیف دہ بیماری


 پھولی  یا سوجی ہوئی رگوں کے سب سے مقبول علا ج کو اینڈووینواس ابلیشن فار ویریکوز وینز  کہتے ہیں ۔ جس میں لیزر شعائوں کی مدد سے خراب رگوں کو اندر سے ہی کسی زخم یا ٹانکے کے بغیر درست کیا جاتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment