کیا آپ کی ملازمت ذہنی صحت کو متاثر تو نہیں کر رہی


آپ غلطیاں کر رہے ہیں کام کے دوران بے دھیانی میں آپ سے حماقت آمیز غلطیاں سرزد ہورہی ہیں تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ آپ کے ذہن پر بوجھ ہے اور آپ کو سوچنے سمجھنے کا موقع نہیں مل رہا۔

0 comments:

Post a Comment