آئرن کی زیاد تی خطرناک ہے۔

 جسم میں آئرن کی زیادتی کی علامات کا انحصار اس بات پر ہے کہ آئرن کس اعضامیں جمع ہورہا ہے۔اگر جگر میں جمع ہوجائے تو جگر ضرر رساں کیمیائی مادے خارج نہیں کر سکتا۔ اگر جوڑون میں جمع ہو جائے تو جوڑ سخت ہو جاتے ہین اور ان مین سوجن بھی ہو جاتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment