جدید طرزِ ذندگی اور صحت کے مسائل

 جدید دور کی بے شمار ایجادات نے جہاں انسان کو بظاہر بے شمار سہولیات مہیا کی ہیں وہاں اس کے لیئے بے شمار صحت کے مسائل بھی پیداکیئے ہیں ۔نیچرل یا قدرتی طرززندگی کی جگہ غیر فطری اور مصنوعی طرزِ زندگی نے لے لی ہے جس سےانسانی صحت کیلئےخطرناک مسائل پیدا ہو گئے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment