دل کے دورے کے بعد پیچ سےمتاثرہ دل کی مرمت

 دل کے دورے کے بعد دل پر زخم بن جاتے ہیں جس سے دل کی دھڑکنیں بے قاعدہ ہونے لگتی ہیں۔ یہ پیچ دل کے مختلف حصوں تک درست انداز میں برقی لہروں کی رسائی کو ممکن بنانے کیلئے پل کا کام دے گا۔

0 comments:

Post a Comment