پند رہ سال پہلے ہارٹ اٹیک کی پیشگوئی کرنے والا ٹیسٹ

دل کے پٹھوں کو جب نقصان پہنچتا ہے تو اس میں سے ایک پروٹین خارج ہوتا ہے ہے جسے ٹروپونین کہتے ہیں۔ اور یہ پروٹین دورانِ خون میں شامل ہونے لگتا ہے۔ ٹروپونین کے ٹیسٹ سے دل کو پہنچنے والے نقصان کی ابتدائی علامتوں کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment