تعلیمی ادارے بھی منشیات فروشوں کی دسترس میں۔

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 11:44:00 PM -
  • 0 comments
 نشے کی لعنت نے کئی گھر اجاڑ دیئے کئی خاندان تباہ کر دیئے ہیں ۔ کئی سہاگنوں کے سہاگ اجڑگئے ۔ کئی بچے باپ کی موجودگی میں یتیم ہو گئے۔ منشیات کی لعنت میں گرفتار بد بختوں کے بیوی بچوں کی حالت یتیموں اور بیوائوں سے بد تر ہوتی ہے۔ 
منشیات کی لعنت دن بدن پھیل رہی ہے ۔ نہ منشیات فروش کسی کنٹرول میں آرہے ہیں ۔ نہ ملاوٹ کرنے والے زہر فروشوں کو کسی  خوف ہے ۔ نہ کوئی آج تک پٹواری کا چیلنج قبول کر سکا ہے۔ 
حکومت سے گزارش ہے کہ ان معاشرتی برائیوں کو ترجیحی بنیادوں پر ختم کیا جائے اور عوام کو ان زہر فروشوں اور موت کے سوداگروں سے بچایا جائے۔ عوام کے جان و مال کی حفاظت حکومتِ وقت کی ذمہ داری ہے۔

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: