چنبل جلد کی ایک تکلیف دہ بیماری


چنبل کی بیماری سے متاثرہ افراد کو سبزیوں اور فروٹ کا استعمال زیادہ کرنا چاہئے گائے کا گوشت اور مرغن غذائوں سے پر ہیز کرناچاہئے۔ جسم اور ماحول کی صفائی کا خیال رکھنا چاہئے ۔ پانی صاف استعمال کرنا چاہئے۔




0 comments:

Post a Comment