پیشاب زیادہ دیر تک روکنے کے نقصانات



 مثانے میں پیشاب جمع رہے اور اسے خارج نہ کیا جائے تو  مثانے مین انفیکشن پیدا ہو سکتی ہے، گردوں میں سوزش ہو سکتی ہے بلڈ پریشر بڑھ سکتا ہے۔ دورانِ خون میں زہریلے مادے شامل ہو سکتے ہیں۔





0 comments:

Post a Comment