مہا راجہ رنجیت سنگھ



رنجیت سنگھ بارہ سال کی عمر میں اپنی مثل کاسردار بنا ۔بچپن میں چیچک کے مرض کی وجہ سے اسکی ایک آنکھ ضائع ہو گئی تھی۔ مسلمان اکابر نے خفیہ طور پر رنجیت سنگھ سے ساز باز کرکے  7 جولائی 1799 کولاہور اس کے حوالے کر دیا یہاں سے رنجیت سنگھ کا عروج شروع ہوا۔


0 comments:

Post a Comment