حکایتِ حضرت شیخ سعدی رحمتہ اللہ علیہ




 شیخ سعدی شیرازی کا اصل نام ابو محمد مصلح الدین بن عبداللہ  شیرازی تھا۔ آپ  1210 میں ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے۔ آپ نے بہت ہی نصیحت آموز حکایات تحریر کیں خاص طور پر بادشاہوں کے مزاج اور شاہی دربار کے متعلق۔ گلستان اور بوستان فارسی زبان میں آپ کی بہت مشہور تصانیف ہیں۔

0 comments:

Post a Comment