سوشل میڈ یا اور اعصابی امراض


سوشل میڈیا منشیات کی طرح ہمارے اعصاب اور حواس پر چھا گیا ہے۔ اور منشیات کے جو نقصانات ہوتے ہیں وہی ہم اس جدید سہولت کے نام پر بھگت رہے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment