ماں بننے والی خواتین کیلئے انڈے ضروری ہیں۔



 انڈے میں ایک ایسی غذایئت  "کولین" موجود ہوتی ہے جو عمومی طور پر تمام لوگوں کیلئے لیکن خاص طور پر ماں بننے والی خواتین کیلئے بہت ضروری ہے۔کولیں ماں کے پیٹ میں پرورش پانے والے بچے کے مرکزی اعصابی نظام کی بہتر نشونماکیلئے بہت مفید ہے۔


0 comments:

Post a Comment