اسٹیٹ بینک کو امید ہے کہ سی پیک کے منصوبوں کی وجہ سے ہم آئندہ سالوں میں اپنے معاشی مسائل حل کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔ اسٹیٹ بینک نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ مہنگائی میں اضافہ ہوگا جس سے عام آدمی کی حالتِ زار میں مزید اضافہ ہو گا.

0 comments:

Post a Comment