پاکستان کے دس امیر ترین افراد 2016 - 2017


 
1 ۔ شاہد خان ۔ 2 ۔آصف علی زرداری 3 ۔ سر انور پرویز ۔ 4  ۔    میاں نوازشریف ۔ 5 ۔ صدرالدین ہاشوانی- 6۔ ملک ریاض     7۔ میاں محمد منشا ۔       8 ۔ ناصر سچو 9 -چوہدری فیملی -10 رفیق حبیب

Image result for images of the top richest persons pakistan1 ۔  .شاہد خان 
کل دولت ۔ 700 ارب روپے یا 6.88 بلین ڈالر 
رہائش گاہ ۔ امریکہ نیپلیس ۔ شاہد خان پاکستانی نشاد امریکی ہیں 
.معلوم زرائع آمدنی ۔
بزنس مین ہیں ۔ قومی فٹبال لیگ چیمپین شپ فلہم ایف سی کے مالک ہیں۔ فلیکس این گیٹ ۔ آٹوپارٹس کی کمپنی او سپورٹس تیم کے مالک ہیں۔


2 ۔  آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان  
کو چئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
Image result for images of the top richest persons pakistanکل دولت ۔ 183 ارب روپے یا 1.8بلین ڈالر
رہائش گاہیں۔ لاڑکانہ، نواب شاہ ، کراچی لاہور
اسلامآباد ۔ دبئی، برطانیہ۔
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں 
آصف علی زرداری دوسرے نمبر پر ہیں
معلوم زرائع آمدنی
اندرون و بیرون ملک بزنس ۔ دبئی۔ برطانیہ امریکہ 
مڈل ایسٹ ۔ شوگر ملز ،  زراعت

3 ۔ سر انور پرویز
Image result for images of the top richest persons pakistanکل دولت ۔  170 ارب روپے یا 1.67 بلین ڈالر۔
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹمیں وہ تیسرے نمبر پر ہیں
رہائش گاہ ۔ لندن
معلوم زرائع آمدنی
بیسٹ وے گروپ ۔ یونائیٹڈ بینک لیمیٹڈ ۔ سیمنٹ انڈسٹری کیش اینڈ کیری۔


Image result for images of the top richest persons pakistan4 ۔ میاں نواز شریف وزیرِ اعظم پاکستان
کل دولت ۔ 140ارب روپے یا 1.4 بلین ڈالر
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ
چوتھے نمبر پر ہیں
رہائش گاہ ۔ لاہور، اسلام آباد
معلوم زرائع آمدنی
اتفاق گروپ آف انڈسٹریز، سٹیل انڈستری شوگر انڈسٹری ، زراعت

5 ۔  صدرالدین ہاشوانی
Image result for images of the top richest persons pakistanکل دولت ۔  110 ارب روپےیا 1.1 بلین ڈالر
پاکستان کیں امیر ترین افراد کی لسٹ میں
وہ پانچویں نمبر پر ہیں
رہائش گاہ ۔ اسلام آباد
معلوم زرائع آمدنی۔
میریٹ ہوٹل ۔ پرل کانٹی نینٹل ہوٹل ۔ پٹرولیم اینڈ گیس۔

6 ۔ ملک ریاض 
Image result for images of the top richest persons pakistanکل دولت ۔ 110 ارب روپے یا 1.1 بلین ڈالر
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ 
چھٹے نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ ۔ راوالپنڈی
معلوم زرائع آمدنی ۔
 بحریہ ٹائون ۔ رئیل اسٹیٹ بزنس


7 ۔ میاں محمد منشا
Image result for images of the top richest persons pakistanکل دولت ۔ ایک کھرب روپے یا ایک بلین ڈالر
 پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ 
ساتویں  نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ۔ لاہور
معلوم زرائع آمدنی۔
نشاط گروپ ، ایمپوریم مال ۔مسلم کمرشل بینک۔ آدم جی گروپ۔ انرجی۔  ٹرانسپورٹ

8 ۔ ناصر سچو
Image result for images of the top richest persons pakistanکل دولت ۔ ایک کھرب روپے یا ون بلین ڈالر
پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ 
آٹھویں  نمبر پر ہیں۔
 رہائش گاہ کراچی ، دوبئی
معلوم زرائع آمدنی
سچن گروپ، سچن پراپرٹیز۔ رئیل اسدٹیٹ ، فرٹیلائزر

9 ۔ چوہدری فیملی۔
کل دولت ۔ 95 ارب روپے یا 0.91 بلین ڈالر
http://js2.gotest.pk/wp-content/uploads/2014/01/chaudhary-family-.jpg پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ نوویں  نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ ۔ بہاوالپور
معلوم زرائع آمدنی
ٹیکسٹائل انڈستری شوگر انڈسٹری، کیمیکل انڈسٹری، آٹو کار واش، نیسلے پلانٹس۔

10 ۔ رفیق حبیب 
http://js.gotest.pk/wp-content/uploads/2014/01/Rafqique-habib.jpgکل دولت ۔ 94 ارب روپے
یا 0.90 بلین ڈالر
 پاکستان کے امیر ترین افراد کی لسٹ میں وہ دسویں  نمبر پر ہیں۔
رہائش گاہ۔ کراچی 
معلوم زرائع آمدنی 
بینکنگ اینڈفنانس۔ کنسٹرکشن۔ آٹو موبائل۔ 

0 comments:

Post a Comment