پاکستان کے آبی وسائل

 ہر سال جولائی تا ستمبردریائے سندھ میں 30 تا 40 ملین ایکڑ فٹ پانی سیلاب کا باعث بنتا ہے۔نئے ڈیم بناکر اس پانی سے سستی بجلی  بنائی جاسکتی ہے اور لاکھوں ایکڑ زمیں سیراب بھی کی جا سکتی ہے۔




0 comments:

Post a Comment