معدے کی تیزابیت



معدے کی تیزابیت تکلیف دہ مرض ہے ہماری صحت کیلئے بہت نقصان دہ ہے۔ معدے کی تیزابیت سے بچنے کیلئے مرغن غذائوں سے پر ہیز کریں۔کھانا مکمل طور پر سیر ہوکر نہ کھا ئیں۔کچھ بھوک باقی رکھ کر کھانے سے ہاتھ کھینچ لیں۔

بڑے الفاظ میں پڑھنے کیلئے مضمون ٹیکسٹ پر دو مرتبہ رائٹ کلک کریں

0 comments:

Post a Comment