ؤٹامنز کی اہمیت




وٹامنز اور منرلز ضروری اور لازمی غذائی اجزائ ہیں جو جسم میں سینکڑوں قسم کے رولل ادا کرتے ہیں ۔ وٹا منز کی کمی مختلف امراض پیدا کرنے کا سبب بنتی ہے۔ یہ وٹامنز سبزیوں اور فروٹس میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں ۔


0 comments:

Post a Comment