آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر سے کراچی جانے والے او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر اورماڑہ کے نزدیک بڑی تعداد میں دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کے حملے میں سات ایف سی کے جوان اور سات او جی ڈی سی ایل کے اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیراؤ کرلیا اور دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے۔
فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں امن، استحکام اور اور ترقی کو سبوتاز کرنے والے عناصر کی ایسی بزدلانہ کارروائیوں کو کام یاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ مزید برآں ، ایسی کارروائیاں مادر وطن کے دفاع کے لیے پاک فوج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں، چاہے اس کے لیے ہمیں اپنی جانوں کا نذرانہ ہی کیوں نہ پیش کرنا پڑے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں صوبے دار عابد حسین، نائیک محمد انور، لانس نائیک افتخار احمد، سپاہی محمد
نوید ، لانس نائیک عبداللطیف، س
Source-
0 comments: