کورونا چیلنج سے مل کر لڑنا ہے سیا سی وعسکری قیادت 20 مارچ 20

 کورونا چیلنج سے مل کر لڑنا ہے -عوام کا تحفظ اولین تر جیح- ذخیرہ اندوزوں کو وارننگ ، معیشت کو کورنا کے لاحق 

خطرات سے نبٹنے کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے-غریب طبقے کو حکومت امداد فراہم کرے گی-

موجودہ حالات میں درست معلومات اور اطلاعات کی بڑی اہمیت ہے- نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر تشکیل دے دیا گیا-

صورتِ حال قومی ذمہ داری کی متقاضی -جعلی خبروں اور افرا تفری سے بچنا ہوگا-
چین پاکستان کو 40 لاکھ ڈالر اور 3 لاکھ ماسک مہیا کرے گا-

پاک فوج نے ایکسپو سنٹر کراچی میں قرنطینہ سنٹر قائم کر دیا-


0 comments:

Post a Comment