روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں25 ڈالر فی بیرل تک آنے کی پیش گوئی کردی۔
روسی اسٹیٹ بینک کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی ہونے جارہی ہے۔
بینک کے مطابق آئندہ ایک سال میں عالمی معیشت بھی سست روی کا شکار رہے گی۔
روسی بینک کے مطابق جو خام تیل ان دنوں 57 تا 62 ڈالر فی بیرل ہے، اس کی قیمت آئندہ سال 25 ڈالر فی بیرل تک گر جائے گی۔
Source-
0 comments: