نیویارک (مانیٹرنگ سیل)امریکی یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر نے دوران
ملازمت دو دہائیوں میں 500 سے زائد طلبا کو جنسی طور پر ہراساں کیا اور
177 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست
اوہائیو میں واقع نامور کھلاڑیوں کی علمی درس گاہ میں طلبا کو زیادتی کا نشانہ
بنانے کے واقعات کی تحقیقات ایک نجی لاء فورم نے کی، یہ تحقیقات سابق طلبا
کی شکایتوں کے بعد شروع کی گئی۔تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا
ہے کہ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے اسپورٹس ڈاکٹر رچرڈ اسٹراس جو طلبا کی
صحت کے معائنے پر بھی مامور تھے ۔
Source-
0 comments: