’امریکا اسرائیل اتحاد کو شکست دیں گے‘ - ایرانی وزیرِ دفاع 16 مئی 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 10:41:00 PM -
  • 0 comments
ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جنگ ہوئی تو ایران امریکا اسرائیل اتحاد کو شکست دے دیگا۔
ایرانی خبر ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ ایران اپنی دفاعی قوت اور صلاحیت کی بلندی پر ہے۔
واضح رہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کی کچھ شقوں سے دستبردار ہونے کے بعد امریکا ایران کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور ایران کی جانب سے خطرے کو جواز بنا کر امریکا نے خلیج میں اپنے جنگی بحری بیڑے اور بمبار طیارے تعینات کردیے ہیں۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: