چار ہزاع 863 افراد کے بینک اکائونٹ منجمد کر دیے گئے، نیکٹا 8 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 7:31:00 AM -
  • 0 comments
نیشنل کائونٹر ٹیرارزم اتھارٹی (نیکٹا) کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں 4 ہزار آٹھ سو تریسٹھ افراد کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے گئے۔
اسٹیٹ بینک نے منجمد اکاونٹس سے 13 کروڑ 60 لاکھ روپے ضبط کرلیے۔
رپورٹ کے مطابق ملک بھر سے مزید 178 افراد کا نام سیکیورٹی اداروں کی اطلاع پر فورتھ شیڈول میں شامل کیا گیا۔
نیکٹا رپورٹ کے مطابق دہشت گردی ایکٹ کے تحت اس وقت 8 ہزار 307 افراد فورتھ شیڈول میں شامل ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہترتنظیموں کو کالعدم قراردیا گیاجبکہ 2 کی نگرانی کی جارہی ہے۔
نیکٹا کی رپورٹ کے مطابق نام بدل کرکام کرنے والی 20 سے زائد تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: