فردوس عاشق اعوان کا بلاول کو کرارا جواب 23 اپریل 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:13:00 AM -
  • 0 comments
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اُن کے ٹوئٹ کا کرارا جواب دے دیا۔ 
جب کسی نے کرپشن کے پیسے پر آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے کہ ابو، پھوپھو، انکلز کی لوٹ مار نظر نہیں آتی۔
😳 our Prime Minister thinks that Germany & Japan share a border. How embarrassing, this is what happenes when you @UniofOxford let people in just because they can play cricket. https://twitter.com/talathussain12/status/1120368131476795392 

سماجی رابطے کی ویبائٹ ٹوئٹر پر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹ میں کہا کہ کرپشن کے پیسے پر یونیورسٹی میں داخلہ لیا ہو تو ایسے ہوتا ہے۔ بلاول کو ابو، پھوپھو اور انکلز کی لوٹ مار نظر نہیں آتی۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: