بھارت کو اطلاعات کی جنگ میں آئی ایس پی آر نے پچھاڑ دیا- بھارتی جنرل کا اعتراف 30 مارچ 2019
بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ وار میں بھارت کو پچھاڑ دیا ہے جب کہ انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس پی آرسے سیکھنا چاہیے۔
بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب
میں اعتراف کیا کہ پاکستان نے ہائبرڈ وار میں بھارت کو پچھاڑ دیا، ہائبرڈ
جنگ میں پاکستان جیت گیا ہے، روایتی جنگ کا تصور ختم ہو چکا یہ ہائبرڈ وار
کا دور ہے اور ہائبرڈ جنگ میں میڈیا بڑا ہتھیار ہوتا ہے، آئی ایس پی آر نے
یہ ثابت کردیا۔
عطا حسنین نے کہا کہ انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس پی آرسے سیکھنا چاہیے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ہمیں سکھایا معلومات کی فراہمی کیا ہوتی ہیں،
Source-
0 comments:
Post a Comment