بھارت کو اطلاعات کی جنگ میں آئی ایس پی آر نے پچھاڑ دیا- بھارتی جنرل کا اعتراف 30 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:27:00 PM -
  • 0 comments
لندن: 
بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ وار میں بھارت کو پچھاڑ دیا ہے جب کہ  انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس پی آرسے سیکھنا چاہیے۔
بھارت کے سابق لیفٹیننٹ جنرل عطا حسنین نے برطانوی تھنک ٹینک سے خطاب میں اعتراف کیا کہ پاکستان نے ہائبرڈ وار میں بھارت کو پچھاڑ دیا، ہائبرڈ جنگ میں پاکستان جیت گیا ہے، روایتی جنگ کا تصور ختم ہو چکا یہ ہائبرڈ وار کا دور ہے اور ہائبرڈ جنگ میں میڈیا بڑا ہتھیار ہوتا ہے، آئی ایس پی آر نے یہ ثابت کردیا۔
عطا حسنین نے کہا کہ انفارمیشن جنگ کیسے لڑنی ہے ہمیں آئی ایس پی آرسے سیکھنا چاہیے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ہمیں سکھایا معلومات کی فراہمی کیا ہوتی ہیں،
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: