وینا ملک کا بلاول کے ٹوئٹ پر جواب 21 مارچ 2019
اداکارہ وینا ملک نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ کے جواب میں کہا ہے کہ جن کرپشن الزامات کا آپ لوگ سامنا کررہے ہیں، آپ اور آپ کی پارٹی نے ان کے خلاف ثبوت دیئے ہیں۔
ٹوئٹر پیغام میں وینا ملک کا کہنا ہے کہ آپ اور آپ کی پارٹی اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹارہی ہے، یہ ہے کرپشن۔
واضح رہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا تھا کہ حکومت نے کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزراء اب تک ہٹایا، نہیں۔ کیا پیپلز پارٹی کے پرامن اور جمہوریت پسند سیاسی کارکن اب بھی زیرحراست ہیں، جی ہاں۔
Source-
0 comments:
Post a Comment