بار بار بد فعلی اور بلیک ملنگ سے تنگ طالب علم نے خود کشی کر لی- 20 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:57:00 PM -
  • 0 comments
بٹگرام: 
بدفعلی کے بعد عریاں ویڈیو بناکر مسلسل بلیک میل کرنے پر طالب علم عدنان نے خودکشی کرلی۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق بٹگرام میں بدفعلی کا شکار ہونے والے طالب علم نے خود کشی کرلی، ڈی پی او بٹگرام بابر قصرانی اور ایس ایس پی انوسٹی گیشن سردار خان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ایس ایس پی انوسٹی گیشن سردار خان نے بتایا کہ بٹگرام کے گاٶں شنگلی بالا میں ایک یتیم بچے نے ملزمان کی جانب سے بار بار بدفعلی کرنے سے تنگ آ کر خودکشی کرلی، بٹگرام پولیس کی ٹیم نے خودکشی  کارخ جنسی تشدد  کی جانب موڑدیا ہے۔
ایس ایس پی کے مطابق اس ضمن میں دو افراد  کو گرفتار  کرلیا گیا، گرفتار ملزمان میں سے ایک نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے جب کہ ملزمان سے مزید تفتيش جاری ہے۔
S0urce-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: