نیوزی لینڈ، حملے میں جاں بحق خاتون کے شوہر نے قاتل کو معاف کردیا 18 مارچ 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 6:11:00 AM -
  • 0 comments
کرائسٹ چرچ (اے ایف پی) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مسجد پر حملے کے دوران شہید ہونے والی خاتون کے شوہر نے قاتل کو معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ خاتون اپنے شوہر کی جان بچاتے ہوئے جاں بحق ہوگئی تھی۔ فرید احمد نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قاتل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اس سے کہنا چاہتا ہوں کہ بطور انسان میں اس سے محبت کرتا ہوں۔ ایک سوال کہ کیا وہ 28 سالہ قاتل کو معاف کردیں گے کے جواب میں ان کا کہنا تھا یقیناً وہ ایسا ہی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سب سے اہم چیز معاف کرنا، رحم، محبت اور دوسروں کا خیال کرنا اور مثبت سوچ ہے۔
Source-

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: