مودی دہشت گرد کی طرح ہیں، کانگریس رہنما 10 مارچ 2019

کانگریس رہنما وجیا شانتی نے بھارتی وزیراعظم کو دہشت گرد سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی عوام سے محبت کرنے کے بجائے انہیں خوفزدہ کرتے ہوئے دہشت گرد کی طرح لگنے لگے ہیں۔
سابق بھارتی اداکارہ اور کانگریس رہنما وجیا شانتی کا ریاست تلنگانہ میں ریلی سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہر کوئی خوفزدہ ہے کہ کس لمحے مودی بم گرا دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کا حربہکسی وزیراعظم کا نہیں ہونا چاہیے۔
Source.

0 comments:

Post a Comment