جہلم پن بجلی منصوبہ کیوں بند ہوا ؟ 5 جنونیلم ری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 4:10:00 AM -
  • 0 comments
نیلم  جہلم پن بجلی منصوبے کو الیکٹریکل اور مکینیکل آلات کی تفصیلیانسپکشن کے لیے آج سے  2 فروری تک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔
ترجمان واپڈا کے مطابق تعمیراتی معاہدے کے مطابق کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز نیلم جہلم پن بجلی منصوبے کے آلات کا تفصیلی معائنہ کریں گے۔
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ گزشتہ 8ماہ میں نیشنل گرڈ کو ایک ارب 80کروڑ یونٹ بجلی مہیا کرچکا ہے، اس کے تفصیلی انسپکشن کے لئے جنوری کا انتخاب کیا گیا تھاکیونکہ اس دوران دریامیں پانی کی آمد کم ہوتی ہے۔
تفصیلی انسپکشن کے لئے نیلم جہلم پاور ہاؤس 5جنوری سے 2فروری تک بند رہے گا، انسپکشن کے بعد نیلم جہلم پاور ہاؤس سے بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع ہوجائے گی ۔
Source-https://jang.com.pk/news/594840-neelam-jehlum-hydro-power-closed-for-mechanical-and-electrical-inspection

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: