وزیراعظم عمران خان کے استاد میجر جیفری ڈوگلس لینگ لینڈز 101 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بدھ 2 جنوری 2019

  • Posted by Mian Zahoor ul Haq
  • at 5:53:00 AM -
  • 0 comments
وزیراعظم عمران خان کے استاد میجر جیفری ڈوگلس لینگ لینڈز 101 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
میجر جیفری ڈوگلس لینگ لینڈ ایچی سن کالج لاہور میں عمران خان کے استاد تھے،وہ اس تعلیمی ادارے سے 25 سال تک وابستہ رہے۔
وہ اکتوبر 1917ء میں پیدا ہوئے،انہوں نے گزشتہ برس اپنی 100 ویں سالگرہ منائی تھی،وہ 101 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئے۔
انہوں نے کبھی پاکستان کو نہیں چھوڑا، پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے میجر جیفری کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک عظیم استاد اور انسان سے محروم ہو گیا۔
Source- https://jang.com.pk/news/593637-pm-imran-khan-teacher-major-geoffrey-passes-away

Author

Written by Admin

Aliquam molestie ligula vitae nunc lobortis dictum varius tellus porttitor. Suspendisse vehicula diam a ligula malesuada a pellentesque turpis facilisis. Vestibulum a urna elit. Nulla bibendum dolor suscipit tortor euismod eu laoreet odio facilisis.

0 comments: