آئی جی ریلوے پولیس واجد ضیاء نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، انہوں نے سینٹرل پولیس آ فس ریلوے میں حکام سے ملاقات کی۔
ریلوے پولیس میں نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل واجد ضیاء کی سینٹرل پولیس آ فس ریلوے آمد کے موقع پر ڈی آ ئی جی آ پریشنز شارق جمال خان نے انہیں بریفنگ دی۔
اس موقع پر انسپکٹر جنرل ریلوے پولیس واجد ضیاء نے کہا کہ وہ ریلوے پولیس کی بہتری کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
ریلوے پولیس میں نئے تعینات ہونے والے انسپکٹر جنرل واجد ضیاء کی سینٹرل پولیس آ فس ریلوے آمد کے موقع پر ڈی آ ئی جی آ پریشنز شارق جمال خان نے انہیں بریفنگ دی۔
0 comments: