ذیابیطس کی پیچدگیوں سے بچنے کیلئے ضروری ٹیسٹ اور ہدایات


 اگر شوگر لیول 250 سے زیادہ ہوجائے تو مریض کو تھکاوٹ، سستی، بار بار پیشاب، بہت زیادہ پیاس، سر چکرانا،سردرد، غنودگی اور زیادہ نیند آنے جیسی علامات ہو سکتی ہیں۔
بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں۔




0 comments:

Post a Comment