سبزی اور پھل کا کم استعمال جسم کو ضروری نمکیات اور معدنیات سے محروم کر دیتا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق معدے اور آنتوں کے 19 فیصد کینسر، دل کی 31 فیصد بیماریاں اور فالج کے تقریباً 11 فیصد مریضوں میں وجہ پھلوں اور سبزیوں کا کم استعمال ہوتی ہے۔
بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں

0 comments:

Post a Comment