Nekammon Ki Barat. Ayaz Amir 3rd June 2018

جام صادق کے پاس سندھ اسمبلی میں اکثریت نہ تھی۔ انہوں نے فوری بندوبست یہ کیا کہ پیپلز پارٹی کے مطلوبہ تعداد کے ارکان کو پر آسائش ریسٹ ہائوسوں میں زیرِ حراست رکھا۔ آصف زرداری کو لانڈھی جیل میں رکھا جہاں انہیں ہر آسائش میسر تھی۔

0 comments:

Post a Comment