Do Mah Baad . Sohail Warrach 14 June 2018

یہ تو جنرل ضیا اور یحیٰ خان والا کھیل ہے تو پھر ملک کیسے بدلے گا؟
وہی ٹوٹتی بنتی اسمبلیاں ، وہی احتساب، وہی بے وفا انتخابی گھوڑے،وہی راندہ درگاہ سیاسی جماعت، وہی لاڈلے۔ یہ تو سب کچھ وہی ہے جو 70 سال سے ہو رہا ہے۔

0 comments:

Post a Comment