Kia Aroj Tha, Kia Zawal Hay. Yasir Pir Zada 9 May 2018

معتصم باللہ جو سلطنتِ عباسیہ کا آ خری حکمران تھا اسے منگولوں نے گھوڑوں کے سموں تلے روند کر کچل ڈالا
حکمران کے ساتھ جو سلوک کیا گیا اس سے اندازہ لگائیں کہ عوام کے ساتھ کیا ہوا ہوگا۔ ہلاکو خان نے چونتیس دنوں میں بغداد میں 18 لاکھ انسانوں کو قتل کیا۔


0 comments:

Post a Comment