سن سٹروک کیا ہے

سن سٹروک  کی ابتدائی کیفیت گرمی کے باعث تھکاوٹ کی ہوتی ہے۔ پسینہ ، گھبراہٹ۔ متلی۔ قے جسم میں درد ، پٹھوں میں کھچائو ، دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے ، غنودگی ہو سکتی ہےاور آنکھوں کی پتلیاں پھیل جاتی ہیں۔
بڑے حروف میں پڑھنے کیلئے مضمون پر ڈبل کلک کریں

0 comments:

Post a Comment